اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ہمارے بچوں کیساتھ کمی کے بچے نہیں کھیل سکتے ،مریدکے میں بااثر چوہدریوں نے محنت کش کو قتل کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے( این این آئی)ہمارے بچوں کیساتھ کمی کے بچے نہیں کھیل سکتے بااثر چوہدریوں نے اپنے بچوں کیساتھ محنت کش کے بچے کھیلنے پر محنت کش کو قتل کردیا ،مقتول گیارہ بچوں کا باپ تھا ،ورثا نے شدید احتجاج کیا ، پولیس نے قاتلوں کی تلاش شروع کردی ۔بتایا جاتا ہے سرحدی گاوں دھوپ سڑی

تھانہ نارنگ کے چھ بیٹیوں اور پانچ بچوں کے پچاس سالہ محنت کش باپ ذوالفقار کو گائوں کے بااثر چوہدریوں نے صرف اس وجہ سے قتل کردیا کہ اس کے بچے انکے بچوں کے ساتھ کیوں کھیلے کمی کے بچے امیروں کے بچوں سے نہیں کھیل سکتے ۔مقتول کے ورثا نے ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈیڈ ہاوس کے باہر احتجاج کرتے وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پولیس پنجاب سے ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا اور بتایا ملزم بااثر ہیں ہیں ،ہمارے بچے انکے بچوں کے ساتھ کھیلنے پر قتل کردیا گیا کہ امیروں کے بچوں کیساتھ غریب کے بچے کھیل نہیں سکتے ۔پولیس کے مطابق مقتول ذوالفقار کی بیوی رحمت بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے۔ ہمارے بچوں کیساتھ کمی کے بچے نہیں کھیل سکتے بااثر چوہدریوں نے اپنے بچوں کیساتھ محنت کش کے بچے کھیلنے پر محنت کش کو قتل کردیا ،مقتول گیارہ بچوں کا باپ تھا ،ورثا نے شدید احتجاج کیا ،

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…