لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں لوگ بے حال ہوئے،پاکستان مشکلات سے باہر نکلے گا، پاکستان کو مشکلات سے ہم نکالیں گے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف نے کہاکہ عمران خان کے 4سال کا ہمارے دور سے موازنہ کریں،4 سال قوم کے ساتھ گھنانا مذاق کیا گیا، اس کے دور کی نسبت ہمارے دور میں لوگ خوشحال تھے۔دوسری جانب میڈیا سے گفتگو وزیرداخلہ نے کہاکہ پنجاب میں ہمارے نمبر پورے تھے اور ہیں، دو نمبری کرنے والے اپنے انجام کو پہنچیں گے، پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ اکثریت حاصل کرے گی۔
ہم پاکستان کو ان معاشی مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا















































