جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا امکان

datetime 19  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے پنجاب میں آئندہ انتخابات کے سلسلہ میں جمعہ کو الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیر اعلی کے تقرر کے لئے جمعہ آخری دن ہوگا۔گورنر پنجا ب محمد بلیغ الرحمان کو نگران سیٹ اپ کے اعلان سے پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے، آئین کے آرٹیکل 105، 224Aاور 224کے تحت گورنر پنجاب کو یہ ذمہ داری ادا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…