جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شوبز اور سپورٹس سے تعلق رکھنے والی 6معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں

datetime 19  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوبز اور سپورٹس سے تعلق رکھنے والی 6معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں اس بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہوں گے، معروف اداکارہ غنا علی جو اب سوشل میڈیا پر متحرک ہیں، حافظ قرآن ہونے کا انکشاف انہوں نے انسٹاگرام پر ایک سوال کے جواب میں کئے اور کہا کہ جی ہاں میں حافظ قرآن ہوں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید اجمل بھی حافظ قرآن ہیں، شوبز سے تعلق رکھنے والے سعود جن کی شادی اداکارہ جویریہ سے ہوئی وہ بھی حافظ قرآن ہیں، معروف اداکار اسد ملک اور شفقت چیمہ بھی حافظ قرآن ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی حافظ قرآن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…