کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عامر کی وصیت پر ان کا پوسٹ مارٹم رکوایا گیا، ان کا کہنا تھا عامر لیاقت نے اپنے دوست ثاقب کو وصیت کی تھی کہ اگر مجھے کچھ بھی ہو جائے تو میرا کبھی پوسٹ مارٹم نہ کروانا، بشریٰ اقبال کا کہنا تھا کہ انتقال کے بعد ان کی میڈیکل رپورٹ میں کوئی نشان یا انجری کے شواہد نہ ملے تو ان کے بچوں نے پوسٹ مارٹم نہ کروانے کا فیصلہ کیا۔
عامر لیاقت نے انتقال سے قبل کیا وصیت کی تھی؟ بشریٰ اقبال کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































