جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی بنک کی پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قرض کی منظوری موخر کرنے کی تردید

datetime 19  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان میں عالمی بینک کے ممکنہ آپریشنز کی منظوری میں تاخیر کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان میں عالمی بینک کے ممکنہ آپریشنز کی منظوری میں تاخیر سے متعلق پریس رپورٹس بے بنیاد ہیں۔کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے واضح کیا کہ ہمارے تمام مجوزہ آپریشنز اور ان کی رقوم سے متعلق بورڈ کی منظوری کی تاریخیں واضح ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی بینک مجوزہ منصوبوں کی تیاری کی بنیاد پر پروجیکٹ کی تجاویز کے تبادلے کے وقت کا فیصلہ کرتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز خبر رساں ایجنسی نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قرض کی منظوری موخر کرنے کی خبر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…