اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں کارکن نے صمصام بخاری پر الزامات عائد کر دئیے۔پی ٹی آئی کارکن عامر منا نے اجلاس میں کہا کہ صمصام بخاری پی ٹی آئی اوکاڑہ کی اسٹیبلشمنٹ ہیں، ٹکٹ چھن جانے کے خوف سیکوئی رہنما صمصام بخاری کے خلاف بات نہیں کرتا۔عامر منا کے مطابق صمصام بخاری نے 38 سرکاری ملازمتیں لیں، اوکاڑہ ضلع کی تمام 13 قومی و صوبائی سیٹوں پر صمصام بخاری ہی الیکشن لڑ لیں۔پی ٹی آئی کارکن نے کہاکہ دھرنے، ریلیاں کارکن کرتے ہیں، سرکاری کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور ٹکٹ بڑی گاڑیوں والے لے جاتے ہیں۔صمصام بخاری نے اس حوالے سے کہا کہ میرے اوپر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔
پی ٹی آئی اجلاس میں کارکن صمصام بخاری کیخلاف پھٹ پڑا، الزامات کی بارش کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































