جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کی ن لیگ چھوڑنے کی خبریں، سابق وزیر اعظم کا ردعمل آگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ ن لیگ سے علیحدہ ہورہے ہیں اور نئی سیاسی جماعت قائم کررہے ہیں.روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جن لوگوں کے پاس کام نہیں وہ سوشل میڈیا پر واحیات افواہیں اڑاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جولوگ سمجھتے ہیں کہ ملک کو مسائل درپیش ہیں انہیں یہ سوچنا چاہئے کہ مسائل کس طرح ختم ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…