جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی تقریب میں ڈانس کرتا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

datetime 18  جنوری‬‮  2023 |

بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک 32سالہ شخص شادی کی تقریب میں ڈھول کی تھاب پر رقص کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ واقعہ مدھیا پریش کے ریوا ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص کو رقص کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑا تھا۔ ابھے سچان نامی یہ شخص اتر پردیش کے ضلع کانپور کا رہائشی تھا جو ضلع ریوا شادی کی تقریب میں شریک ہونے کے لیے آیا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ سچان کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…