اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف کاروباری شخصیت محسن نقوی کے نگران بننے کے امکانات ظاہر کر دیے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیو نیو زکے پروگرام میں سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اس وقت جو صورتحال ہے ، معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا ہے ، چھ رکنی کمیٹی کے پاس تین دن کا وقت ہے میں نہیں لگتا کوئی اتفاق رائے ہو گا ہو سکتا ہے کہ کوئی سرپرائز آجائے لیکن صورتحال دیکھ کر نہیں لگ رہا کہ معاملہ حل ہو گا ، مجھے لگتا ہے کہ معاملہ الیکشن کمیشن چلاجائے گا ۔ انکا کہنا تھا کہ مجھے زیادہ امکانات یہی لگ رہے ہیں کہ محسن نقوی جو کہ سیاسی طور پر بہت بااثر شخصیت ہیں اور وہ سب سے اچھےتعلقات ہیں۔
پنجاب کانگراں وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ صحافی منیب فاروق نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































