جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کا کیس، دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی نے ویڈیو لیک کرنے الزام میں گرفتار دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مستردکردی ہے۔بدھ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبہ ویڈیو لیک کرنے الزام میں گرفتار دانیہ شاہ کی

درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزمہ دانیہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اس قبل جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بھی ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔ وکیل صفائی لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ نے کہا کہ فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ ایف آئی اے نے آج تک کوئی ثبوت تک پیش نہیں کیا۔ کیس میں اہم گواہ یوٹیوبرز یاسر شاہی کا گواہ تک ایف آئی اے نے قلمبند تک نہیں کیا۔گزشتہ سماعت پر تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ملزمہ دانیہ شاہ عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔ دانیہ شاہ کی خلاف عامر لیاقت کی بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…