حیدر آباد (این این آئی)ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بھارتی بیٹر نے ڈبل سنچری جڑ دی۔بھارتی شہر حیدرآباد میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنائے۔349 میں سے 208رنز بھارتی بیٹر شبھمن گِل نے بنائے، اوپنر شبھمن گِل 149 گیندوں پر 19چوکوں اور 9چھکوں کی مددسے 208رنز کی اننگز کھیلی۔خیال رہے کہ اس سے قبل جن کھلاڑیوں نے ون ڈے میچ میں ڈبل سنچری اسکور کی ان میں روہت شرما 264، مارٹن گپٹل 237 ناٹ آٹ، وریندر سہواگ 219، کرس گیل 215، فخر زمان 210 ناٹ آئوٹ، ایشان کشن 210، روہت شرما 209، روہت شرما 208 ناٹ آٹ، سچن ٹنڈولکر 200 ناٹ آئوٹ شامل ہیں۔شبھمن گل ڈبل سنچری کرنے والے بھارت کے پانچویں بیٹر ہیں،دنیا میں سب سے زیادہ 3 بار ڈبل سنچری کرنے والے کھلاڑی بھارت کے روہت شرما ہیں۔
ون ڈے میں ایک اور بھارتی بیٹر نے ڈبل سنچری اسکور کر ڈالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































