جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

انتظار کی طویل گھڑیاں ختم، نواز شریف کی پاکستان واپسی کا حتمی اعلان کر دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک ماہ میں وطن عزیز واپس آ رہے ہیں، قائد مسلم لیگ (ن) کا استقبال کرنے میں خود ائیر پورٹ جاؤں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے بتایا کہ مریم نواز بھی ایک ہفتے میں پاکستان پہنچ رہی ہیں۔محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ پرویز الٰہی نے مجھ سے ون ٹو ون ملاقات میں کہا تھا وہ اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے، پرویز الٰہی نے کہا تھا وہ اسمبلی نہ توڑنے پر عمران خان کو قائل کر لیں گے، نگران وزیر اعلی پر اتفاق کے لئے بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…