اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کی سیاسی صورتحال ، نوازشریف نے ن لیگ کی قیادت کو انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں 

datetime 18  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کی سیاسی صورتحال ، نوازشریف نے ن لیگ کیقیادت کو انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب کی سیاسی صورتحال اور انتخابات کا چیلنج ،نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ جلد تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون پنجاب کا پارلیمانی بورڈ آئندہ چند روز میں تشکیل دیے جانے کا امکان ہے ،ٹکٹوں کیلئے پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل، نارتھ اور سائوتھ پنجاب کیلئے الگ الگ پارلیمانی بورڈز کی تشکیل بھی زیرغور ہے ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کے بعد ٹکٹوں کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی حتمی منظوری صدر مسلم لیگ (ن )شہباز شریف اور قائد نواز شریف دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )ٹکٹوں کے لیے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے ناموں پر بھی غور کرے گی۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…