لاہور (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ون ڈے میں کبھی غیر معمولی کارکردگی نہیں دکھائی۔ایک انٹرویومیں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ رضوان کی بہتر پرفارمنس ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں ہے، انہوں نے کبھی بھی ون ڈے میں غیر معمولی کارکردگی نہیں دکھائی، اگر آپ رضوان کا اسٹرائیک ریٹ سرفراز کے اسٹرائیک ریٹ کے سامنے رکھ کر دیکھیں تو اس کا کوئی میچ نہیں۔عاقب جاوید نے شان مسعود کو نائب کپتان بنائے جانے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ون ڈے سیریز میں کچھ چیزیں بہت عجیب سی ہوئیں، پتا نہیں شان مسعود کو نائب کپتان کیوں اور کس نے بنا یا ، شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کی ضرورت کیا تھی، اس کے لیے منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔
رضوان کا سرفراز سے کوئی مقابلہ نہیں ،عاقب جاوید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































