جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

احسن بھون نے بھی نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کر لی

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی)سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے بھی نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کر لی۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے نمائندے ملک احمد خان نے

اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ نگراں وزیر اعلی پنجاب کے تقرر کے لیے مسلم لیگ (ن) نے مشاورت کے بعد سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کے نام پر بھی اتفاق کیا لیکن انہوں نے اس پر شکریہ ادا کرتے ہوئے وکلاء سیاست کی ذمے داریوں اور تقاضوں کی بنا پر معذرت کی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) نے ناصر سعید کھوسہ کے نام پر اتفاق کیا مگر انہوں نے بھی نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے سے معذرت کی تھی۔خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نگراں وزیرِ اعلی کے لیے گورنر کو 3 نام بھجوائے تھے جن میں احمد نواز سکھیرا، ناصر محمود کھوسہ اور محمد نصیر خان کے نام تجویز کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…