منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی تحلیل ،سرائیکی صوبے کا قیام ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صوبوں کے قیام کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا ایک اجلاس بھی نہ ہو سکا ، پنجاب اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد سرائیکی صوبے کا قیام ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یکم 2022 دسمبر کو نئے صوبوں کے قیام کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی تھی،وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کمیٹی کے سربراہ تھے،کمیٹی نے 30 روز میں سفارشات پیش کرنی تھی،کمیٹی کو آرٹیکل 25بی،51، 63 بی،92 اور 106 میں ترمیمی بل کا جائزہ بھی لینا تھا،صوبوں کے قیام کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا ایک اجلاس بھی نہ ہو سکا ،وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کردی،پنجاب اسمبلی نے سرائیکی صوبے پر قانون سازی کر کے وفاق کو بل بھیجنا تھا،پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سرائیکی صوبہ کا قیام ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…