لندن (آئی این پی)لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی معاملے میں60سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق 29دسمبر کو ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران تابکار مواد کی معمولی مقدار ملی تھی،پولیس کا کہنا تھا کہ ہیتھرو ائیرپورٹ سے تابکار مواد ملنے کے بعد بارڈر فورس نے ٹیررازم کمانڈ یونٹ سے رابطہ کیا تھا،کمانڈرمیٹ پولیس کائونٹر ٹیررازم کمانڈ نے کہا کہ لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے یورینیم کا ملنا تشویشناک ہے، گرفتاری کے باوجود اس واقعہ سے عوام کو براہ راست کوئی خطرہ لاحق نہیں تھا،میڈیا کے مطابق لندن پولیس نے دہشتگردی کے شبہ میں گرفتار شخص کو اپریل تک ضمانت پر رہا کر دیا ہے تاہم معاملے کی مزید تفتیش جاری رہے گی۔
ہیتھروائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی کامعاملہ،60سالہ شخص گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا



















































