جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کیلئے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ کرلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیر اعلیٰ کے تقرر کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے مقرر کردہ نمائندے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ملک احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے نگران وزیر اعلی کے تقرر کے حوالے سے مشاورت کی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی طرف سے جلد نگراں وزیر اعلی کے لیے نام تجویز کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…