جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

معروف قانون دان لطیف آفریدی کا قتل ، بیٹے دانش آفریدی نے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)سپریم کورٹ بار کے سابق صدر لطیف آفریدی کے بیٹے دانش آفریدی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ والد کا قتل خاندانی دشمنی میں کیا گیا۔دانش آفریدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قاتل کو پکڑ لیا گیا ہے، واقعہ خاندانی دشمنی کے باعث پیش آیا۔انہوں نے بتایا کہ والد صبح کیسز کی پیروی کے لیے پشاور ہائیکورٹ گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، توقع ہے کہ عدالت انصاف کرے گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…