جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ہسپتال میں تختی لگانے پر مسلم لیگ (ق) اور ن لیگ آمنے سامنے

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

گجرات(این این آئی)ہسپتال میں تختی لگانے کے تنازع پر مسلم لیگ (ق)اور مسلم لیگ (ن)آمنے سامنے آگئیں۔مسلم لیگ (ق)کا موسی الٰہی گروپ کوٹلہ کے سول ہسپتال میں چودھری ظہور الہٰی کے نام کی تختی لگانے چاہتا تھا کہ روکنے پر مسلم لیگ (ن)کے عابد رضا گروپ میں فائرنگ شروع ہو گئی۔سول ہسپتال گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا، ہسپتال میں موقع پر موجود پولیس ملزمان کو پکڑنے کی بجائے بھاگ نکلی، تاہم فائرنگ سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…