جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ، موٹرسائیکل کی چابی مانگنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موٹر سائیکل کی چابی مانگنےپر فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے۔ گوجرانوالہ کے علاقے بھٹی بھنگو میں موٹرسائیکل کی چابی مانگنے پر 2 بھائیوں میں جھگڑا ہوا،ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق جس پر تعیش میں آکر چھوٹے بھائی نے گھر پر ہی بڑے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،پولیس کے مطابق لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے، ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو چکا ہے جبکہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ قتل کا افسوسناک واقع تھانہ صدر کے علاقے بھٹی بھنگو میں پیش آیا ہے، جہاں مقتول نے اپنے چھوٹے بھائی سے بازار جانے کیلئے موٹرسائیکل کی چابی مانگی تو دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا گیا اور اسی دوران چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…