منیلا /ریاض(این این آئی )سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز کی فی کلو قیمت 470روپے (دوڈالر)سے بڑھ کر2500روپے کلو (35ڈالر)تک جا پہنچی ہے۔فلپائن میں کسٹم حکام نے فضائی عملے سے کم از کم 27 کلو پیاز اور 10 کلو لیموں برآمد کرتے ہوئے انہیں موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی فلائٹس کا عملہ زرعی مواد اسمگلنگ میں ملوث ہے۔
پیاز کا بحران شدت اختیا رکرگیا، وہ ملک جہاں پیاز 2500روپے کلو تک جاپہنچا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































