جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جھکی کمر کے ساتھ 80سالہ خاتون بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں

datetime 15  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے چنیسر ٹائون کی یو سی 8 میں 80 سالہ بزرگ خاتون نے بھی اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔اس موقع پر بزرگ خاتون نے بتایا کہ پاکستان بننے کے بعد جب بھی انتخابات ہوئے ووٹ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ جب سے پیپلز پارٹی پارٹی بنی تب سے ذوالفقار علی بھٹو، شہید بینظیر بھٹو اور اب بلاول بھٹو کے امیدواروں کو ووٹ دیتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…