کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جے یو آئی (ف) نے وفاق میں اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا دیا ہے، جے یو آئی کے رہنما قاری عثمان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ چوبیس جولائی 2022ء سے ملتوی کرتے کرتے بلدیاتی انتخابات 15 جنوری تک لے آئے، ان کا کہنا تھا کہ پورے کیماڑی میں پہلے سے سب کچھ کیا ہوا ہے، یہ لوگ الیکشن دکھاوے کے لئے کر رہے ہیں، یونین کونسل 8 میں چیئرمین کا امیدوار دھاندلی کرتے پکڑا گیا، ان کا کہنا تھا کہ ہر یونین کونسل میں دھاندلی کی شکایات ملی ہیں۔
بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی نے اپنی ہی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































