سڈنی (این این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے سیریز منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کرلیا۔ آسٹریلیا کی سیریز منسوخ ہونے کے بعد افغانستان پاکستان سے کھیلنے کا خواہش مند ہے اس سلسلے میں افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مارچ میں تین ون ڈے کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔خیال رہے کہ طالبان حکام کی جانب سے خواتین کی تعلیم پر پابندی کے خلاف آسٹریلیا نے گزشتہ دنوں افغانستان سے سیریز منسوخ کردی تھی۔ دوسری جانب پی سی بی، پاکستان سپر لیگ اور نیوزی لینڈ سیریز کے درمیان تین میچز کی سیریز کے آپشن پر غور کر رہا ہے۔
آسٹریلیا سے سیریز منسوخ ہونے کے بعد افغانستان کا پی سی بی سے رابطہ، بڑی خواہش کا اظہار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































