گلگت(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں کے علاقے تانگیر میں بارش کے باعث گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ دیامرکے سب ڈویژن تانگیر میں گلیشیئر پگھل کر گیچھر جھیل میں گر گیا ہے۔ گلیشیئر گرنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور جھیل کا پانی اطراف کی آبادی میں داخل ہوگیا ہے۔ سیلابی پانی کی نسبتا نشیبی علاقوں میں واقع متعدد مکانات میں آجانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ موجودہ صورت حال کے باعث لوگ اپنی مدد آپ محفوظ مقامات منتقل ہونا شروع ہوگئے۔
دیامر میں گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورتحال لوگوں کی اپنی مدد آپ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































