جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کا اسمبلی تحلیل کو کسی صورت چیلنج نہ کرنے کا اعلان

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، گورنر پنجاب فیصلہ کرلیں گے، اسمبلی تحلیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ الیکشن کی تیاری کر رہے ہیں، مناسب امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ ہوگی۔معاون خصوصی نے کہاکہ بھرپور تیاری سے الیکشن لڑیں گے۔عطا تارڑ نے کہا کہ اتحادی مل کر لڑیں گے یا نہیں، وقت آنے پر فیصلہ ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…