جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت نے نگران سیٹ اپ کیلئے تین ناموں پر غور شرو ع کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے نگران سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے تین تین نام دینے ہیں، نگران سیٹ اپ کی تیاری صوبائی اسمبلی توڑنے کے پیش نظرکی جارہی ہے۔دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ کے پی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے نگران سیٹ اپ کیلئے مختلف شخصیات سے رابطے تیز کردئیے ہیں، نگران سیٹ اپ کیلئے سابق پولیس افسران، ریٹائرڈ ججز اور ڈاکٹرز کے ناموں پر غور کیا گیا ہے ، وزیر اعلیٰ بھی سابق بیورو کریٹس و ٹیکنوکریٹس کے ناموں پر غور کررہے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…