جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عدالت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

عدالت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا

لاہور( این این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس عابد عزیز شیخ کریں گے دیگر ججز میں جسٹس چودھری اقبال،

جسٹس مزمل اختر شبیر، جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس عاصم حفیظ شامل ہیں۔لارجر بینچ 16 جنوری کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ درخواست مقامی وکیل شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے خط لکھا گیا، دونوں سربراہان نے خط کا جواب نہیں دیا، گورنر پنجاب بغیر کسی وجہ کے اعتماد کا ووٹ کا نہیں کہہ سکتا۔درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ اعتماد کے ووٹ کیلئے 4 سے 7 روز درکار ہوتے ہیں، گورنر جاری اجلاس میں ووٹ کا نہیں کہہ سکتا، ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…