جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

انڈرگراؤنڈ لیبارٹری پر چھاپہ،پاکستانیوں کے اندرونی اعضاءنکال کر غیرملکیوں کو بیچنے والا گروہ پکڑاگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی ، لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے پیسوں کا لالچ دے کر لوگوں کے اعضا ء نکالنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پولیس نے ایک انڈرگراؤنڈ لیبارٹری پر چھاپہ مارا جہاں ایک 14سالہ لڑکے کو رکھا جا رہا تھا۔ گروہ کے لوگوں نے اس لڑکے کا گردہ نکال لیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…