جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مومنہ آپ نے بہت اچھا کیا، حنا پرویز بٹ کی پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کو شاباش

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کو سوشل میڈیا کے پیغام میں پر شاباشی دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مومنہ وحید نے ایک بیان میں لکھا کہ میں نے حلف پاکستان کے ساتھ وفاداری کا اٹھایا تھا، نہ کہ ایسے شخص کے ساتھ وفاداری کا جو پاکستان سے بڑھ کر اپنی انا کو سمجھتا تھا۔پی ٹی آئی کی منحرف رکن مومنہ وحید کے نام پیغام پر حنا پرویز بٹ نے لکھا کہ مومنہ آپ نے بہت اچھا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…