کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی ریٹ بڑھ گئے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چھٹے روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 20 ڈالر اضافے کے بعد 1920 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200روپے بڑھ کر 187300 روپے کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1029روپے بڑھکر 160580روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی



















































