اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہےکہ نگراں سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے تین تین نام دینے ہیں، نگراں سیٹ اپ کی تیاری صوبائی اسمبلی توڑنےکے پیش نظرکی جارہی ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے نگراں سیٹ اپ کیلئے مختلف شخصیات سے رابطے تیز کردیے ہیں، نگران سیٹ اپ کیلئےسابق پولیس افسران، ریٹائرڈ ججز اور ڈاکٹرز کے ناموں پر غور کیا گیا ہے جب کہ وزیر اعلیٰ بھی سابق بیورو کریٹس و ٹیکنوکریٹس کے ناموں پر غور کررہے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں سیٹ اپ کیلئے تین ناموں پر غور شرو ع کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































