جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

نواز دور میں سارک کانفرنس کیلئے آنیوالی گاڑیوں پرڈیڑھ ارب روپے ناجائز خرچ ہونےکا انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے دور حکومت میں سارک کانفرنس کے لیے منگوائی گئی گاڑیوں پر ڈیڑھ ارب روپے ناجائز خرچ ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت خارجہ کی آڈٹ رپورٹ 18-2017 اور 19-2018 کاجائزہ لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی پابندی کے باوجود ایک ارب 46 کروڑ روپے کی گاڑیاں خریدی گئیں،گاڑیاں سارک کانفرنس کے لیے خریدی گئی تھیں لیکن کانفرنس منسوخ ہوگئی تھی۔مشاہد حسین سید نے سارک کانفرنس پر کروڑوں روپے کی33گاڑیاں منگوانے پر اظہار تشویش کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ رمیش کمار بولے کہ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سے ریکوری کی جائے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…