نیویارک(آئی این پی)فوربز بزنس میگزین نے ایشیائی ملکوں کی 50 سال سے زائد عمر کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربز کی فہرست میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں۔فوربز میگزین نے جسٹس عائشہ ملک کو 50 سال سے زیادہ عمر میں کامیاب خاتون اور نوجوانوں کے لیے مثال قرار دیا۔ جسٹس عائشہ ملک جنوری 2021 میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر ہوئی تھیں۔ یاد رہے کہ جسٹس عائشہ ملک کو برطانوی نشریاتی ادارے نے بھی 2021 کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا تھا۔
سپریم کورٹ کی خاتون جج 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان



















































