جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی ملازمین کی اپ گریڈیشن کا معاملہ پھر لٹک گیا،نئی سمری وزیراعظم کوارسال

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی ملازمین کی اپ گریڈیشن کا معاملہ پھر لٹک گیا ہے، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذ رائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے اپ گریڈیشن کے فیصلہ کا ابہام دور کرنے کیلئے نئی سمری وزیراعظم افس کو ارسال کردی ہے، وزارت خزانہ کا موقف ہے کہ شہباز شریف حتمی فیصلہ کرینگے، امتیازی سلوک نامناسب ، اطلاق تمام ملازمین پر یکساں ہونا چاہئے، وفاقی سیکر ٹریٹ کے ملازمین کی اپ گریڈیشن پروزیر اعظم آفس کی منظور کردہ سمری میں ابہام ہے،سیکرٹریٹ کے علاوہ صرف وزیراعظم افس اور ایوان صدر کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کرنا ناانصافی ہے یہ تجویز دی گئی ہے کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور دیگر آئینی اداروں کے ملازمین کو بھی اپ گریڈیشن ملنی چاہئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…