ممبئی (این این آئی)شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر ایک سیشن کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی گرل فرینڈ اہلیہ گوری خان ہی تھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پرستار نے کنگ خان سے پوچھا کہ آپ کی پہلی گرل فرینڈ کون تھیں؟ شاہ رخ خان نے جواب دیا کہ وہ میری اہلیہ گوری خان ہی تھیں۔ٹوئٹر سیشن میں زیادہ تر مداحوں نے نئی فلم ’پٹھان‘ سے متعلق سوالات کیے۔شاہ رخ خان نے کہا کہ 10 منٹ تک جو چاہیں پوچھیے پھر مجھے بچوں کے ساتھ پٹھو کھیلنے جانا ہے۔ایک پرستار نے ازراہ مذاق سوال کیا کہ پٹھان کے لیے کتنی فیس لی؟ شاہ رخ نے جواب دیا کیوں سائن کرنا ہے اگلی فلم میں؟
پہلی گرل فرینڈ کون تھی ،شاہ رخ خان نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































