لاہو ر( مانیٹرن گڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگا، میرے، شہباز اور اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا بھولنے کو تیار ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے پیشگوئی کی ہے کہ (ق) لیگ آگے چل کر پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی۔اینکر پرسنز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ مونس الٰہی نے بہت اچھا کردار ادا کیا ہے، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے۔انہوں نے کہا کہ یہ نگران سیٹ اپ کو طول نہیں دے پائیں گے، نئی اسٹیبلشمنٹ ان کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی، میرا خیال ہے کہ (ق) لیگ آگے چل کر پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن جائے گی۔سابق وزیر اعظم نے 186ممبران پورے ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لگ رہا تھا ہمارے 186ارکان پورے نہیں ہو پائیں گے، مگر ہم نے 186ارکان پورے کرکے دکھا دیے۔
فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگا، میرے، شہباز اور اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا بھولنے کو تیار ہوں، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































