لاہور(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بھر پور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستان واپسی پر استقبال کی تیاری کرنے کیلئے بھی رہنماؤں کو ہدایات دی گئی ہیں۔نگران سیٹ کیلئے ناموں پر مشاورت کی جائے گی اور حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم باقاعدہ انٹرویو کے بعد کی جائے گی، آئندہ چند روز میں پارٹی کی صورتحال کی رپورٹ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کو بھجوائی جائے گی۔
ن لیگ انتخابی دنگل کیلئے تیار، نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کی تیاری کیلئے ہدایات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































