اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا ہے، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء نے اپنے استعفے خالد مقبول صدیقی کے پاس جمع کروا دیے ہیں۔
وفاقی حکومت خطرے میں، اہم اتحادی جماعت کا علیحدگی پر غور، استعفے جمع کر لئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں