جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بینکوں سے ڈالر نہ ملنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) بینکوں کی جانب سے ایل سی کھلوانے کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق بینکوں سے ڈالر نہ ملے تو ملک میں ایندھن کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے وزارت خزانہ کو خط لکھ کر خبردار کیا کہ ایل سی وقت پر نہ کھلی تو پٹرولیم مصنوعات کی درآمد شدید متاثر ہو گی جس سے ملک میں ایندھن کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق اگر ایندھن کی قلت پیدا ہو گئی تو سپلائی معمول پر لانے میں 8 ہفتے لگ جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…