ممبئی (این این آئی)تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت عرف فاطمہ کی بزنس مین عادل خان سے دوسری شادی پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عادل خان نے ابتدا میں شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کو جعلی قرار دیا تاہم بعدازاں انہوں نے اس حوالے سے کوئی بھی بیان دینے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عادل خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ نہ تو میں راکھی ساونت عرف فاطمہ سے اپنی شادی سے انکار کرتا ہوں اور نہ ہی اسے تسلیم کرتا ہوں، اس حوالے سے کچھ بھی کہنے کے لیے مجھے 10 سے 12 دن درکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم ایک ساتھ ہیں، ہمارے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں لیکن شادی کے حوالے سے کچھ بھی کہنے کے لیے خود میڈیا سے رابطہ کروں گا۔
عادل خان کا راکھی سے شادی کے انکار کے بعد ایک اور نیا بیان، مداح تذبذب کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا



















































