لاہور( این این آئی)رکن اسمبلی کی گرفتاری کے لیے اسپیکر کی اجازت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ایڈووکیٹ ردا نور نے ہائیکورٹ میں اسپیکر کی اجازت کا قانون چیلنج کیا ۔درخواست میں وزارت قانون، سپیکر قومی اسمبلی اور وزارت پارلیمانی امور کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ قومی اسمبلی نے 20 اکتوبر 2022 کو رولز میں ترمیم کی، رول 103 میں ترمیم غیر اسلامی، غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری کے اختیار پر قدغن قانون کی حکمرانی کے خلاف ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ یہ قوانین آرٹیکل 25 کے خلاف ہیں، عدالت اس قانون کو کالعدم قرار دے۔
رکن اسمبلی کی گرفتاری کیلئے اسپیکر کی اجازت کا قانون چیلنج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا



















































