جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا ثناء کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی سے واپس جاتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوتا رانا ثنا اللہ کی گاڑی کی ونڈ اسکرین پر آکر لگتا ہے۔گاڑی میں وفاقی وزیر داخلہ موجود ہیں اور وہ فرنٹ سیٹ پر ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ڈرائیور ایک لمحے کے لیے رکا اور پھر اس نے گاڑی چلادی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…