پشاور(این این آئی)اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان حکمران کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا، جید علماء نے دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فتویٰ پشاور کے ایک شہری کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پر دیا گیا ہے، فتویٰ پر 16جید علما کرام کے دستخط موجود ہیں، علما کرام نے فتوی میں کہا کہ ملک کی حفاظت کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہید ہیں۔فتویٰ میں واضح کیا گیا کہ مملکت خداداد کی خاطر جن فوجی اہلکاروں اور پولیس کے جوانوں نے جانوں کے نذرانے پیش کئے وہ شہید ہیں، پولیس، عسکری اداروں کے آفیسرز اور جوان ملک کی خاطر اپنا سکھ چین چھوڑ کر حفاظت کر رہے ہیں۔
اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان حکمران کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا،جید علما نے دہشتگردی کیخلاف فتویٰ جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































