نئی دلی(آئی این پی ) بھارت میں دوسری مرتبہ بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے 3 دن کی نومولود بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 25 سالہ ماں نے اپنی 3 دن کی بیٹی کا رومال سے گلا دبا کر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دوسری بیٹی کی پیدائش پر خاتون افسردہ ہوگئی اور اس نے گزشتہ سال 29 دسمبر کو رومال کی مدد سے اپنی 3 دن کی نومولود کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ بھارتی پولیس نے ماں کو نومولود بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
بھارت ،دوسری بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے 3 دن کی نومولود کو قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































