اسلام آباد (آئی این پی ) بینظیر کفالت پروگرام کی پہلی سہ ماہی قسط سوموار 9 جنوری سے جاری کی جا رہی ہے، 77 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں میں 7000 روپے فی خاندان تقسیم کیے جائیں گے۔ پہلی سہ ماہی قسط کا کل تخمینہ 55 ارب روپے سے زائد لگایا گیا ہے، اسلام آباد، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں حبیب بینک کے ذریعے رقم تقسیم کی جائے گی۔ اس حوالے سے چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ رقوم کی ترسیل میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، مستحق خواتین اپنی پوری رقم وصول کریں اور رسید لینا ہرگز نہ بھولیں، ادائیگی کی کوئی فیس نہیں ہے۔
سال 2023 کیلئے بینظیر کفالت پروگرام کی پہلی سہ ماہی قسط کا اجرا 77 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں میں 7000 روپے فی خاندان تقسیم کیے جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی



















































