جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آج بڑے فیصلوں کا دن، الیکشن کمیشن آج کتنے محفوظ فیصلے سنائے گا ؟دھڑکنیں تیز

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان( آج) پیر کو 5محفوظ فیصلے سنائے گا، کراچی میں بلدیاتی انتخابات، کراچی حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی، اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست، جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے محفوظ فیصلے سنائے جائیں گے،

الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان آج بروز سوموار 9جنوری کو 5محفوط فیصلے سنانے جارہی ہے ۔فیصلوں میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ جس میں پرانے یا نئی ووٹر لسٹوں پر ووٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا جائے گا یہ درخواست ایم کیو ایم نے درج کی تھی الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنائے گا،بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کی درخواستوں ہر فیصلہ سنایا جائے گا،الیکشن کمیشن نے جمعہ کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا،چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن محفوظ فیصلہ سنائے گاالیکشن کمیشن بروز پیر صبح دس بجے محفوظ فیصلہ سنائے گا۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست سے متعلق بھی فیصلہ سنایا جائے گا۔کراچی حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کے حوالے سے بھی فیصلہ سنایا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…