ماسکو(این این آئی)روس نے راکٹ حملے میں 600سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہاکہ کراما تورسک قصبے میں یوکرینی فوج کے عارضی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، کراماتورسک راکٹ حملے میں 600سے زیادہ یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔روسی وزارت دفاع نے کہا کہ کراما تورسک حملہ ماکیوکا میں روسی فوج پر یوکرینی حملے کا جواب ہے۔ روسی وزارت دفاع نے کہاکہ پچھلے ہفتے روس کے زیر قبضہ علاقے ماکیوکا میں یوکرینی فوج کے حملے میں 89 روسی فوجی مارے گئے تھے۔
روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































